8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 6, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو، میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا: بلاول کا ٹویٹ

ظلم کی بات کو جہل کی رات کو، میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا: بلاول کا ٹویٹ

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) بلاول بھٹو نے پیشی سے پہلے حبیب جالب کے اشعار میں اظہار کرتے ہوئے کہا ‘میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے، میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے، کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے، ظلم کی بات کو جہل کی رات کو، میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا’۔

ادھر بختاور والد اور بھائی کیلئے میدان میں آ گئیں۔ انہوں نے کہا خاندان کی تیسری نسل ہے جس کا جھوٹے کیسز میں ٹرائل ہو رہا ہے، آمروں کے ڈھانچوں کو آج بھی کوئی نہیں چھو سکتا، میرے نانا کے قتل کا بھی آج تک ہمیں انصاف نہیں ملا، انصاف کے اس ناقص نظام میں بھٹو کے نواسے کا تو احتساب کرنے جرات ہے، ضیا الحق کے بیٹے کہاں ہیں ؟ اس حکومت اور ضیا الحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے۔

بینظیر کی صاحبزادی بختاور نے مزید کہا کہ نیب نے کس اتھارٹی کے تحت بلاول بھٹو کو طلب کیا ؟ کٹھ پتلی حکومت پر تنقید کی پاداش میں بلاول بھٹو کو طلب کیا گیا ؟ کیا سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ انتہا پسند وزرا کو بر طرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا ؟ ایک آمرنے منتخب حکومت کو ہٹانے کے لئے نیب کا ادارہ قائم کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In