8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’1947 میں پاکستان نہ جانا غلطی تھی اب سزابھگت رہے ہیں‘ بھارت کے بڑے مسلمان لیڈر کا ایسا بیان سامنے آگیا کہ پاکستانی شکر ادا کریں گے

’1947 میں پاکستان نہ جانا غلطی تھی اب سزابھگت رہے ہیں‘ بھارت کے بڑے مسلمان لیڈر کا ایسا بیان سامنے آگیا کہ پاکستانی شکر ادا کریں گے

’1947 میں پاکستان نہ جانا غلطی تھی اب سزابھگت رہے ہیں‘ بھارت کے بڑے مسلمان لیڈر کا ایسا بیان سامنے آگیا کہ پاکستانی شکر ادا کریں گے

21/07/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) بھارت کی سیاسی جماعت سماجوادی پارٹی کے سینئر اور مسلمان رہنماﺅں میں سب سے بڑا نام اعظم خان نے بھارت میں مسلمانوں پر ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1947 میں تمام مسلمانوں کو پاکستان چلے جانا چاہیے تھا ، اب مسلمان بھارت میں جہاں بھی ہوں گے انہیں اس غلطی کی سزا بھگتنی پڑے گی۔گﺅ رکشکوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی شہادتوں پر اپنے ایک بیان میں اعظم خان نے کہا ’ ہمارے آباﺅ اجداد 1947 میں پاکستان کیوں نہیں گئے، اب جو ہوگا اسے سہنا ہوگا۔‘اعظم خان نے مسلمانوں کو بھارت میں رکنے کا ذمہ دار مولانا ابوالکلام آزاد، جواہر لال نہرو، سردار ولبھ بھائی پٹیل اور مہاتما گاندھی کو قرار دیا اور کہا کہ ان لوگوں سے سوال پوچھا جانا چاہیے ، انہی کے کہنے پر مسلمان ہندوستان میں رک گئے تھے کیونکہ انہوں نے مسلمانوں کی سکیورٹی کا وعدہ کیا تھا۔ہجومی تشدد کے باعث ہونے والی اموات کے بارے میں اعظم خان نے کہا کہ یہ ایک ایسی سزا ہے جو 1947 سے مسلمانوں کو مل رہی ہے، وہ جہاں بھی چلے جائیں انہیں یہ جھیلنا پڑے گا۔

اعظم خان کا یہ بیان ریاست بہار میں گائے چوری کے شبے میں تین لوگوں کی ہجوم کے ہاتھوں موت کے بعد سامنے آیا ہے۔ بہار کے بنیا پور میں گاﺅں والوں نے تین مسلمانوں کو تشدد کرکے شہید کردیا تھا، اس کے علاوہ بھی جمعہ کے روز پورے بھارت میں ہجومی تشدد کے کئی واقعات سامنے آئے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In