8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

برطانیہ میں مسجد پر حملے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

برطانیہ میں مسجد پر حملے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

11/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (ویب ڈیسک)برطانوی پولیس نے ایسکس کی ایک مسجد کے اندر آگ لگانے پر دو کم عمر نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے اور شبہ ہے کہ یہ ایک نسلی پرستی پر مبنی واقعہ ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے کے مطابق منگل کو پیش آنے والے واقعے کے بعد ہارلو میں واقع نارتھ بروکس مسجد میں ایمرجنسی سروسز کو بلایا گیا۔
ایسکس پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔ دونوں نوجوان حراست میں ہیں اور ان سے تفتیش جاری ہے۔مسجد کے سیکرٹری جمال الدین نے کہا کہ ہم مکمل طور پر تباہ حال اور سکتے میں ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ آگ سے مسجد کے قالین اور پردے جل گئے ہیں۔ جمال الدین نے بروقت کارروائی پر امدادی ٹیموں کی کارکردگی کی تعریف کی۔
ان کاکہنا تھا کہ اس مسجد میں ایک ہفتے کے دوران 700 کے قریب افراد نماز پڑھنے آتے ہیں اور جمعے کو نمازیوں کی تعداد تقریباً 300 تک پہنچ جاتی ہے۔
قدامت پسند ہارلو کونسل کے رہنما ڈین سوارڈز کا کہنا تھا کہ میں اس واقعے کے بارے میں سن کر سکتے میں ہوں۔ اس کے جو بھی محرکات تھے، ہم اپنی کمیونٹی پر کوئی حملہ برداشت نہیں کریں گے اور ہم سب متحد ہیں۔
چیف انسپکٹر پاؤل آسٹن نے یقین دہانی کروائی کہ علاقے میں ایک پولیس افسر موجود رہے گا اور کسی کے پاس اس حوالے سے معلومات ہیں تو پولیس کو مہیا کی جائیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In