8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
موٹروے زیادتی کیس، 2 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا

موٹروے زیادتی کیس، 2 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا

رپورٹ بشریٰ جبیں جرنلسٹ

11/09/2020
0 0
0
شئیرز
17
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

⭕لاہور موٹروے زیادتی کیس، 2 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا⭕

رپورٹ بشریٰ جبیں

 

سی سی پی او لاہور نے موٹروے پر خاتون سے

زیادتی کی ایف آئی اے درج کرتے وقت تاخیری حربے استعمال کرنے پر 2 ایس ایچ اوز کو معطل کیا

لاہور موٹروے زیادتی کیس، 2 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا

لاہور: لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا معاملہ، 2 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کی ایف آئی اے درج کرتے وقت تاخیری حربے استعمال کرنے پر 2 ایس ایچ اوز کو معطل کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملت پارک اور مصطفیٰ آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے فارغ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سی سی پی او آفس کو رپورٹ کردیں جبکہ ڈی آئی جی آفس نے ان کو عہدوں سے ہٹانے سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دونوں پولیس اسٹیشن میں ابھی تک نئے ایس ایچ اوز کو تعینات نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہور موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کے دوران بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پولیس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کے گاوں کی شناخت کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق گجر پورہ کے کرول گاؤں سے ہے۔ پولیس نے علاقے کے سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ اس کے علاوہ کرول گاؤں اور اطراف میں پولیس کی 26 ٹیمیں موجود ہیں جبکہ تفتیشی ٹیم جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا کام کررہی ہے۔
کرول گاوں سے تعلق رکھنے والے 7 مشتبہ افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ سیمپل لیے گئے ہیں۔ پولیس کا مزید بتانا ہے کہ سیل شدہ سیمپل پنجاب فرانزک لیب بھیج دیے گئے ہیں۔ 5کلومیٹر علاقے کی تلاشی لی گئی اور تین مقامات کی جیو فینسنگ مکمل کرلی گئی۔ ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے جبکہ 14 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی سی پی او لاہور عمرشیخ نے کہا ہے کہ جلد معاملے کی تہہ تک جائیں گے۔ 48 گھنٹوں میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In