سبی(سچ نیوز) سبی میں زلزے کے جھٹکے لگانے سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھر سے باہر نکلے آئے۔
جیو نیوز کے مطابق ضلع سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوسبی سے 111کلو میٹرشمال مغرب تھا۔زلزے کے جھٹکے لگانے سے لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔