امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر ڈان پیٹرک نے نومبر کے صدارتی انتخاب میں دھاندلی کے ٹھوس ثبوت پیش کرنیوالے کیلئے 25 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کر دیا
آسٹن (سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق نیوز کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ گورنر ٹیکساس نے کہا انتخابی دھاندلی کا ایسا ٹھوس ثبوت جس کے نتیجے میں گرفتاری اور سزا ہو سکے ، پیش کرنیوالے کو کم از کم 25 ہزار ڈالر ادا کئے جائیں گے ، یہ رقم انتخابی مہم کے فنڈز سے ادا کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کی نشاندہی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں