مہر شاہ بہرام برال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی جانب سے اراکین ڈسٹرکٹ بار چینیوٹ کے اعزاز ظہرانہ جس میں ڈسٹرکٹ بار چینیوٹ کے تمام بڑے گروپوں نے ن لیگ کے حمایت یافتہ اُمیدوار ممبر پنجاب بار کونسل فیصل آباد سیٹ رانا معظم عباس خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
پُروقار تقریب میں مہر غلام محمد برال ایڈووکیٹ سابق صدر بار چینیوٹ، میاں احمد نواز فہیم بھٹی ایڈووکیٹ گروپ، میاں اسد نثار بھٹی ایڈووکیٹ گروپ ، مہر مظہر حسین ہرل ایڈووکیٹ گروپ، چوہدری سرفراز چدھڑ ایڈووکیٹ گروپ، سید اظہر حسین شاہ ایڈووکیٹ گروپ، قاضی مسعود عباس ایڈووکیٹ، رائے منیر ظفر سنگرا ایڈووکیٹ گروپ، سید اصغر علی شاہ ایڈووکیٹ، قاضی مشرف حسن ایڈووکیٹ، مشرف سمرا ایڈووکیٹ، شیخ طارق عزیز ایڈووکیٹ، چوہدری وسیم اختر ایڈووکیٹ، مہر حسن بشیر ایڈووکیٹ، ملک اجمل عبداللہ جودھوآنہ ایڈووکیٹ ملک آصف محمود کھوکھر ایڈووکیٹ، مہر اسد ہرل ایڈووکیٹ، مہر علی کامران ہرل ایڈووکیٹ، مہر سرفراز ہرل ایڈووکیٹ و دیگر جملہ اراکین بار نے شرکت کی اور رانا معظم عباس خان کی حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے مہر شاہ بہرام برال ایڈووکیٹ نے تمام معزز شخصیات اور گروپس کا شکریہ ادا کیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ