8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’’ شوہر کی خودکشی کے بعد مجھے لگتا تھا اب زندگی ختم لیکن پھر اس کا آخری خط پڑھا تو فوری سمجھ آگئی کہ اب کیا کرنا ہے‘‘

’’ شوہر کی خودکشی کے بعد مجھے لگتا تھا اب زندگی ختم لیکن پھر اس کا آخری خط پڑھا تو فوری سمجھ آگئی کہ اب کیا کرنا ہے‘‘

’’ شوہر کی خودکشی کے بعد مجھے لگتا تھا اب زندگی ختم لیکن پھر اس کا آخری خط پڑھا تو فوری سمجھ آگئی کہ اب کیا کرنا ہے‘‘

07/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم(نیوز ڈیسک)شریک حیات کی موت کسی بھی انسان کے لئے زندگی کا سب سے بڑا صدمہ ہے جو مضبوط سے مضبوط شخص کو بھی توڑ پھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ برطانوی لڑکی ایما جونز کا شوہر بھی عین جوانی کے عالم میں دنیا سے رخصت ہو گیا، مگر وہ جاتے جاتے ایک ایسی تحریر لکھ گیا کہ جو نا صرف ایما کے لئے مقصد حیات بن گئی بلکہ بہت سے دکھی انسانوں کے لئے زندگی کا

پیغام بھی ثابت ہوئی۔اخبار ’د

ی مرر‘ کے مطابق 27 سالہ ایما جونز نے بتایا کہ اُن کا چہرہ اپنے شوہر کا آخری خط پڑھتے ہوئے آنسوؤں سے تر ہوگیا تھا مگر انہیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ تحریر اُن کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد بن جائے گی۔ اُن کے شوہر ڈین کئی سال سے نفسیاتی مسائل کا سامنا کر

رہے تھے اور انہی مسائل کے باعث انہوں نے خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ اپنے آخری خط میں ڈین نے لکھا تھا ’’ ایما، تم میرے لیے کچھ نہیں کر سکیں، لیکن ہمت مت ہارنا، تم دوسروں کیلئے بہت کچھ کر سکتی ہو!‘‘ ایما کہتی ہیں کہ اس وقت انہوں نے سوچا کہ وہ ضرور ایسے لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے کچھ کریں گی جو نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں۔ایما نے بتایا کہ ’’میرے شوہر نفسیاتی مسائل کے باعث اکثر شدید پریشانی کے عالم میں رہتے تھے۔ ایک دن اچانک وہ گھر چھوڑ کر کہیں چلے گئے تو مجھے محسوس ہونے لگا کہ ضرور وہ اپنے پرانے آبائی گھر کی جانب گئے

 ہیں جو ایک عرصے سے خالی پڑا تھا۔ میں نے گاڑی نکالی اور اس کے تعاقب میں گئی لیکن وہاں پہنچی تو پہلے ہی پولیس کی گاڑیاں وہاں کھڑی تھیں۔ ڈین نے اپنے نفسیاتی مسائل کے سامنے بالآخر ہار مان لی تھی اور خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ

کر لیا تھا۔‘‘اپنے شوہر کے نفسیاتی مسائل کے بارے میں ایما نے بتایا کہ ’’مجھے یاد ہے کہ اسے ہمیشہ سے یہ مسئلہ لاحق رہا تھا۔بہت سی ایسی باتیں جو ہم سب کیلئے معمولی ہوتی ہیں اس کیلئے بہت بڑی ہوتی تھیں ۔وہ ہر چیز کے بارے میں پریشان رہتا تھا ، کام کے بارے میں ، بچوں کے بارے میں ، میرے بارے میں ، گھر کے بارے میں ، ہر چیز کے بارے میں۔کئی ہفتے وہ ٹھیک رہتا تھا لیکن پھر اس کی پریشانی کا دور شروع ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہتا تھا۔ اس وقت مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اس کے نفسیاتی مسائل کے باعث ایسا ہو رہا ہے۔ میں اس بات پر زیادہ توجہ نہیں دے سکی۔ میرا خیال تھا کہ وہ حالات سے پریشان ہے اور میں اسے خوش رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتی تھی لیکن نہیں جانتی تھی کہ اس کی پریشانی کی اصل وجہ اس کے نفسیاتی مسائل ہیں، جس کیلئے ماہر ڈاکٹر کی مدد درکار تھی۔ مجھے خوشی ہے کہ میں نے ڈین کے نام پر ایک فنڈ اور ادارہ قائم کیا ہے جو نفسیاتی مسائل سے دوچار افراد کو مشاورت اور علاج کے لئے مدد فراہم کرتا ہے۔اب یہ میری زندگی کا مقصد بھی ہے اور میری سب سے بڑی خوشی بھی۔‘‘

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In