8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”آئین زلفی بخاری کے ۔۔۔“سابق صدر وسیم سجاد نے ایسی بات کردی کہ جان کر وزیر اعظم کی طبیعت بھی ہشاش بشاش ہوجائیگی

”آئین زلفی بخاری کے ۔۔۔“سابق صدر وسیم سجاد نے ایسی بات کردی کہ جان کر وزیر اعظم کی طبیعت بھی ہشاش بشاش ہوجائیگی

”آئین زلفی بخاری کے ۔۔۔“سابق صدر وسیم سجاد نے ایسی بات کردی کہ جان کر وزیر اعظم کی طبیعت بھی ہشاش بشاش ہوجائیگی

19/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) سابق صدر وسیم سجاد نے کہاہے کہ آئین زلفی بخار ی کے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر بننے کی راہ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرتا لیکن اس پر ردعمل آئے گا اور تنقید بھی ہوگی ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم سجاد نے کہا کہ آئین زلفی بخاری کے وزیر اعظم کے مشیر بننے کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں پیدا کرتا ۔ ان کے خلاف نیب میں انکوائری ہے لیکن اگر اس پر کوئی ریفرنس آجاتاہے تو پھر شائد بابر اعوان جیسا طرز عمل اپنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ا س حوالے سے تحریک انصاف پر تنقید تو ہوگی لیکن یہ ایک سیاسی پہلوہے ۔ اس پر ردعمل آئے گا اور سامنا کرنا پڑے گا اور جواب بھی دینا ہوگا کہ اس شخص میں ایسی کیا بات تھی کہ اس کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ؟ انہوں نے کہا کہ اگر زلفی بخاری کی کار کردگی اچھی ہوئی تو شائد یہ بات نکل جائے لیکن اگر ان کی کارکردگی اچھی نہ ہوئی تو پھر اس پر تنقید بھی شدید ہوگی اور جواب دہ بھی ہونا پڑے گا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In