8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟ “ لیجنڈری اداکار کمل حسن نے انڈیا کو ننگا کردیا

”آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟ “ لیجنڈری اداکار کمل حسن نے انڈیا کو ننگا کردیا

”آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟ “ لیجنڈری اداکار کمل حسن نے انڈیا کو ننگا کردیا

19/02/2019
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

چنائی (سچ نیوز) بھارت کے لیجنڈری اداکار کمل حسن نے مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا۔ کمل حسن کے اس بیان پر پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ حملے کے تناظر میں صحافیوں نے اداکار کمل حسن سے سوال پوچھا تو انہوں نے کہا ”آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟ “۔ انہوں نے کشمیریوں کا اعتماد نہ جیت پانے پر بھارت کو ذمہ دار قرار دیا ۔ کمل حسن نے بھارت کی جانب سے دہشتگرد قرار دیے جانے والے کشمیریوں کو آزادی کے مجاہد اور پاکستانی کشمیر کو آزاد کشمیر قرار دے کر بھارتیوں کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا۔کمل حسن نے صرف اسی بات پر بس نہیں کی بلکہ انہوں نے پاکستان مخالف جذبات ابھارنے پر بھارتی حکومت اور اپوزیشن کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی حکومت اور اپوزیشن تمیز کا مظاہرہ کرے تو لائن آف کنٹرول پر صورتحال قابو میں رہ سکتی ہے۔خیال رہے کہ کمل حسن فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرکے سیاست کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ ان کی دونوں صاحبزادیاں شروتی حسن اور اکشرا حسن جنوبی ہند کی فلموں میں خوب نام کما رہی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In