8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آدمی کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی کی مدد سے اس کی تیسری بیوی کو قتل کردیا، جرم کی سب سے انوکھی کہانی

آدمی کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی کی مدد سے اس کی تیسری بیوی کو قتل کردیا، جرم کی سب سے انوکھی کہانی

آدمی کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی کی مدد سے اس کی تیسری بیوی کو قتل کردیا، جرم کی سب سے انوکھی کہانی

09/03/2019
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز) بھارت میں قتل کی ایک ایسی انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں ایک آدمی کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی اور اس کے آشنا کی مدد سے اس آدمی کی تیسری بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واردات بھارتی شہر ممبئی میں ہوئی ہے جہاں نالاسپارا کے علاقے سے 35سالہ یوگیتا دیوی کی لاش برآمد ہوئی۔ اس کی قاتل کی شناخت پاروتی مینی کے نام سے ہوئی ہے جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ یوگیتا 45سالہ سشیل مشرا کی تیسری جبکہ پاروتی دوسری بیوی تھی۔پولیس کے مطابق سشیل کی پہلی بیوی سے دو بیٹیاں تھیں۔ اس بیوی کی موت پر اس نے پاروتی سے شادی کی اور پھر اسے چھوڑ کر یوگیتا سے شادی کر لی۔ پاروتی جو اپنے شوہر کی پہلی بیوی سے پیدا ہونے والی بیٹیوں کے ساتھ رہ رہی تھی، شوہر کے چھوڑ جانے پر مشتعل تھی کہ وہ اس نے انہیں خرچہ دینا بھی بند کر دیا تھا۔ اس پر اس نے اپنی ان سوتیلی بیٹیوں میں ایک بیٹی اور اس کے بوائے فرینڈنیرج مشرا کو اپنے ساتھ ملایا اور یوگیتا کو قتل کر دیا۔وہ تینوں یوگیتا کے فلیٹ پر گئے، جہاں بلڈنگ کے سکیورٹی گارڈ کو انہوں نے مشروب دیا جس میں نشہ ملایا ہوا تھا۔ سکیورٹی گارڈ کے بے ہوش ہونے کے بعد وہ یوگیتا دیوی کے فلیٹ میں گئے، جس کی ایک چابی انہوں نے بنوا رکھی تھی۔ اس چابی سے انہوں نے دروازہ کھولا اور اندر داخل ہو گئے۔ اندر یوگیتا سو رہی تھی جسے انہوں نے سوتے میں ہی گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ اس کے بعد نیرج مشرا، جو ایک رکشہ ڈرائیور تھا، نے لاش اٹھا کر اپنے رکشہ میں ڈالی اور اسے نالاسپارا کے ایک سنسان علاقے میں پھینک دیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In