8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان

آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان

آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان

04/08/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز)سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف 35ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل”جیو نیوز“ کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میںجے آئی ٹی کوتحقیقاتی ٹیم نے شواہدپیش کردیے،منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنیوالی ٹیم کل اسلام آباد روانہ ہوگی،جے آئی ٹی کا اجلاس بھی کل ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ہوگا،جہاں کل سابق صدرآصف زرداری اور فریال تالپورکو بھی طلب کیا گیا ہے،آصف زرداری،فریال تالپورکے پیش ہونے پرجے آئی ٹی ان دونوں سے پوچھ گچھ کرے گی ،35ارب روپے میں سے 23ارب روپے کی منی ٹریل حاصل کرلی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے حکام پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنانے کی بھی درخواست کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایف آئی اے اس سے قبل بھی آصف زرداری اور فریال تالپور کو نوٹس جاری کرچکی ہے لیکن انتخابی مہم کے باعث آصف زرداری اورفریال تالپورکی جانب سے مزید مہلت مانگی گئی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In