8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

آغا سراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف

23/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (سچ نیوز) آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد نیا موڑ سامنے آ گیا ہے، اسپیکر سندھ اسمبلی کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کی تفتیش جاری ہے جبکہ نیب نے بزنس مین گلزار احمد کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ جنہیں دبئی سے واپسی پر گرفتار کر لیا جائے گا۔

سراج درانی کی بیٹی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق گلزار احمد نے سراج درانی کی بیٹی کےاکاؤنٹ میں کروڑوں روپےمنتقل کیے، کاروباری شخصیت گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری نیب نے جاری کیے۔

ذرائع کے مطابق گلزار احمد کو دبئی سے واپسی پر گرفتار کر لیا جائے گا، جبکہ نیب نے گلزار احمد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In