8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اجازت ہو تو تمہارے شوہر سے شادی کرلوں ؟ پرینیتی چوپڑا کا کرینہ کپور سے سوال

اجازت ہو تو تمہارے شوہر سے شادی کرلوں ؟ پرینیتی چوپڑا کا کرینہ کپور سے سوال

اجازت ہو تو تمہارے شوہر سے شادی کرلوں ؟ پرینیتی چوپڑا کا کرینہ کپور سے سوال

24/10/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز)با لی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کرینہ کپور سے ان کے شوہر کے ساتھ شادی کر نے سے متعلق سوال کردیا۔ بھارتی میڈیا میں شائع خبروں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پرینیتی چوپڑا ماضی میں خود سے 18 سال بڑے سیف علی خان سے عشق کا اظہار کر چکی ہیں۔ماضی میں پرینتی چوپڑا کہہ چکی ہیں کہ وہ سیف علی خان کو دل و جان سے چاہتی ہیں اور ان کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔اداکارہ نے 2014 میں کہا تھا کہ وہ بچپن سے ہی سیف علی خان کو سکرین پر دیکھتی آ رہی ہیں اور جنون کی حد تک ان کی دیوانی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہوں نے سیف علی خان کے حوالے سے اپنے جذبات اور عشق کا ذکر ان کی اہلیہ کرینہ کپور سے بھی کردیا ہے، جنہوں نے اس پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔

رپورٹ کے مطابق پرینیتی چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرینہ کپور کو کہا تھا کہ اگر اجازت ہو تو میں ان کے شوہر سے شادی کرلوں؟ اداکارہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے ایسے جوابات پر کرینہ کپور نے صرف اتنا ہی کہا تھا کہ ’’کوئی با ت نہیں‘‘ تاہم اب پرینیتی چوپڑا کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں خبریں ہیں کہ وہ ارجن کپور کے ساتھ تعلقات میں ہیں لیکن تاحال دونوں نے اس حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کی۔ماضی میں پرینیتی چوپڑا کا نام سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بھی جوڑا جاتا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے بھی کوئی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In