لاہور (سچ نیوز) اداکارہ ندا یاسر نے اپنی بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا ہے۔ ندا چاہتی ہیں کہ انکی بیٹی صلہ پہلے تعلیم مکمل کرے اور بعد ازاں اپنی مرضی سے جس پیشے کا چاہے انتخاب کرے۔دنیا نیوز کے مطابق ندا یاسر اور یاسر نواز کی بیٹی صلہ یاسر کو دوران تعلیم ہی اداکاری اور ماڈلنگ کی پیشکش موصول ہو رہی ہیں لیکن والدین کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی پہلے تعلیم مکمل کرے اور اس کے بعد اپنی مرضی سے پیشے کا انتخاب کرے۔بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں ندا یاسر سے ایک پروڈیوسر نے صلہ کو اپنے ڈرامے میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن انہوں نے واضح انکار کر دیا اور کہا کہ اس کی توجہ تعلیم پر مرکوز ہے، اس لئے اسے کام کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
اداکارہ ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا
اداکارہ ندا یاسر نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے منع کر دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023