ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائیکہ اروڑا اور اداکار ارجن کپور کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئیبھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے ایک عرصے سے جاری افیئر کو ملائیکہ اور ارباز میں علیحدگی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کے اس جوڑے نے 19 اپریل کو شادی کا فیصلہ کیا ہے ۔ دونوں کی شادی عیسائی رسوم رواج کے مطابق ہوگی جس میں صرف چند دوست شرکت کریں گے۔ بھارٹی ٹی وی نیوز 18 کا کہنا ہے کہ ارجن اور ملائیکہ کی شادی میں دپیکا پڈکون، رنویر سنگھ، کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کو مدعو کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بالی ووڈ کی آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا خان نے اداکار ارباز خان سے 1998 میں شادی کی تھی جو ارجن کپور کے باعث 2017 میں علیحدگی پر ختم ہوئی تھی۔
ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023