8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسد عمر نے اپنے بھائی محمد زبیرکو پنشن دینے کی سمری منظور کرنے سے انکار کر دیا مگر کیوں؟ ایسی وجہ بھی سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

اسد عمر نے اپنے بھائی محمد زبیرکو پنشن دینے کی سمری منظور کرنے سے انکار کر دیا مگر کیوں؟ ایسی وجہ بھی سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

اسد عمر نے اپنے بھائی محمد زبیرکو پنشن دینے کی سمری منظور کرنے سے انکار کر دیا مگر کیوں؟ ایسی وجہ بھی سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

13/09/2018
0 0
0
شئیرز
37
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے مفادات میں ٹکراﺅ سے بچنے کیلئے سابق گورنر سندھ اور اپنے بھائی زبیر عمر کو پنشن دینے کیلئے قوانین میں نرمی سے انکار کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ سمری نگران حکومت کے دور میں کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے دی گئی تھی۔ سابق گورنرز کو ان کی تنخواہ کی 80 فیصد رقم ماہانہ پنشن کے طور پر دی جاتی ہے تاہم پنشن کے حصول کیلئے کم از کم دو سال سے گورنر کے عہدے پر رہنا ضروری ہوتا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے محمد زبیر کو فروری 2017ءمیں گورنر مقرر کیا تھا تاہم 25 جولائی کو عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو برتری ملنے پر انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اس طرح محمد زبیر ڈیڑھ سال کیلئے گورنر سندھ رہے اور پنشن کے حصول کیلئے مقرر کم از کم 2 سال کی مدت پوری نہ کر سکے۔

بہرحال ماضی کی مثالوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیبنٹ ڈویژن نے دو سال کی کم از کم مدت کے حوالے سے نرمی برتنے کیلئے وزارت داخلہ کو سمری بھیجی تاہم وزیر خزانہ اسد عمر نے مفادات کے ٹکراﺅ کا جواز پیش کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔اسد عمر نے نجی خبر رساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے مفادات کے ٹکراﺅ کے باعث سمری مسترد کرنے کی تصدیق بھی کی۔ اسد عمر کے اس اقدام نے دیگر وزراءاور حکمرانوں کیلئے بھی ایک مثال قائم کر دی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In