8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، کارروائی تل ابیب پر راکٹ فائر کرنے کے بعد کی گئی : اسرائیلی سیکیورٹی فورسز

اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، کارروائی تل ابیب پر راکٹ فائر کرنے کے بعد کی گئی : اسرائیلی سیکیورٹی فورسز

اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، کارروائی تل ابیب پر راکٹ فائر کرنے کے بعد کی گئی : اسرائیلی سیکیورٹی فورسز

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
35
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب ( سچ نیوز )اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملہ کرتے ہوئے متعدد مقامات پر شدید بمباری کی ہے جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ یہ کارروائی تل ابیب پر دو راکٹ فائر کرنے کے بعد کی گئی ہے ۔الجریزہ کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا کہناہے کہ انہوں نے فلسطین میں حماس کے 100 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ کارروائی گزشتہ رات غزہ کی پٹی سے تل ابیب پر فائر کیے جانے والے دو میزائل کے جواب میں کی گئی ۔حماس کی جانب سے تل ابیب پر راکٹ فائر کیے جانے سے متعلق تمام دعووں کی تردید کر دی ہے ۔اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں فضائی کارروائی تقریبا پوری رات جاری رہی ہے تاہم ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی نقصانات سے متعلق کوئی اطلاعات سامنے نہیں آ سکی ہیں ۔میڈیا رپورٹس میں یہ بتایا جارہاہے کہ اسرائیلی طیاروں نے خان یونس بندرگاہ پر دو میزائل فائر کیے اور چلے گئے جس کے بعد وہ طیارے دوبارہ واپس آئے اور انہوں نے اسی جگہ پر مزید چارمرتبہ کارروائی کی ۔اسرائیلی ریڈیو کا کہناہے کہ یونس خان بندرگارہ حماس نیول کمانڈوس کی بیس تھی ۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو ز شیئر کی جارہی ہیں جس میں ایمرجنسی سائرنز بجتے ہوئے سنائی دیتے ہے اور کہا جارہاہے کہ دو میزائل کھلے علاقے میں گرے جس کے باعث کوئی جانی نقصا نہیں ہواہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In