8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کرپشن کیخلاف انکشافات کا معاملہ، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام کینسل

اسلام آباد میں لینڈ مافیا بالکل برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم عمران خان

13/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں طبقاتی قانون کا رواج ہے، اسلام آباد میں لینڈ مافیا بالکل برداشت نہیں کروں گا، غربا کی زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف آپریشن آگے بڑھایا جائے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدرات اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد کی مجموعی صورتحال، امن و امان، قبضہ مافیا کے خلاف جاری آپریشنز و دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیراعظم نے اسلام آباد کیلئے خصوصی پیکج تیار کرنے کی ہدایت دی اور لینڈ مافیا سمیت ڈرگ ڈیلرز کے خلاف کارروائی کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری داخلہ کریں گے جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان، رکن اسمبلی راجاخرم نواز کمیٹی کی رہنمائی کریں گے۔

وزیراعظم نے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے آئی جی سے سفارشات طلب کیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے اور قانون کی حکمرانی کیلئے پولیس و انتظامیہ سے تعاون کیا جائے گا، بااثر لوگوں کے جرائم سے چشم پوشی اور غرباء کو سزا دی جاتی ہے، غریبوں کی زمینیں ہتھیانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In