اسلام آباد میں شدید بارش کا امکان، پاک بحریہ سمیت ادارے ہائی الرٹ

سچ نیوز کے مطابق شہر اقتدار میں شدید بارش کی آمد کے باعث دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ شہریوں کے راول ڈیم، سملی، سواں اور کورنگ نالہ میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ضلعی حکام کی جانب سے سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ برساتی نالوں کے کنارے پر رہائش افراد کسی دوسرے مقام پر چلے جائیں۔ انتظامیہ کی جانب سے مساجد کے ذریعے اعلانات کرائے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاک بحریہ، ریسکیو 1122، سی ڈی اے اور دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا

Exit mobile version