8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی بنا کر عابد باکسر سے تحقیقات کی جائیں:ترجمان پاکستان عوامی تحریک

اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی بنا کر عابد باکسر سے تحقیقات کی جائیں:ترجمان پاکستان عوامی تحریک

اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی بنا کر عابد باکسر سے تحقیقات کی جائیں:ترجمان پاکستان عوامی تحریک

20/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ عابد باکسر نے نجی چینل پر ایک بار پھر انکشاف کیا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے پس پردہ اصل کہانی سے واقف ہیں اور وہ جلد ثبوتوں کے ساتھ حقائق سامنے لائیں گے،عابد باکسر نے دو سال قبل بھی یہ انکشاف کیا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ بندی میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرا لقادری کو قتل کرنا شامل تھا اور اس مذموم مقصدکے لیے اس وقت کے ایس پی سی آئی اے عمر ورک اور کچھ اور خاص پولیس افسران کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی.

ترجمان نے کہا کہ حیرت ہے درجنوں پولیس مقابلوں میں سینکڑوں لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا مگرآج کے دن تک اس کی تحقیقات نہیں کی گئی،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جس طرح سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کے ملزم عبد الرحمن،عزیر بلوچ کو انٹر پول کے ذریعے حراست میں لیا گیا اور عدالتوں کے سامنے پیش کیا گیا اسی طرح عابد باکسر کو بھی عدالت میں پیش کیا جائے اور پانامہ طرز کی ایک بااختیار جے آئی ٹی بنائی جائے۔ترجمان نے کہا کہ عابد باکسر نے واشگاف الفاظ میں بتایا کہ جعلی پولیس مقابلے شہباز شریف کے حکم پر ہوتے رہے، انہوں نے کہا کہ بااختیار جے آئی ٹی جس میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل ہوں وہ عابد باکسر سے جعلی پولیس مقابلوں کے ساتھ ساتھ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے بھی تفتیش کرے، سانحہ ماڈل ٹاؤن ملکی تاریخی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور حکومتی جبروتشدد کا ایک بدترین سانحہ ہے،4سال گزر جانے کے بعد بھی 100لوگوں کوگولیاں مارنے اور 14کو شہید کرنے کے ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے اور سانحہ کے ماسٹر مائنڈز نواز شریف، شہباز شریف،رانا ثناء اللہ کو طلب تک نہیں کیا گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In