8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دیے

امریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دیے

امریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دیے

12/10/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پینٹا گون(سچ نیوز)امریکا نے گزشتہ ماہ جنوبی کیرولینا میں لڑاکا طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے پیش نظر تمام جدید ترین ایف 35 طیارے گراؤنڈ کر دیے،ایف 35 طیاروں کی تیاری اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اور دنیا کا مہنگا ترین پراجیکٹ ہے۔نجی ٹی وی چینل’’جیونیوز‘‘ کے مطابقامریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دیے،گزشتہ ماہ جنوبی کیرولینا میں امریکی فوج کا اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے آراستہ جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس کی مالیت 10 کروڑ ڈالر تھی،رواں برس کے آغاز میں ایک آفیشل رپورٹ میں سوال اٹھائے گئے تھے کہ کیا درجنوں خرابیوں کی نشاندہی کے بعد بھی ایف 35 طیاروں کو مشن پر بھیجنا چاہیے،ایف 35 لڑاکا طیاروں کی تیاری کا پروگرام اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اور دنیا کا سب سے مہنگا پروگرام ہے،اس پروگرام کے کئی دہائیوں تک جاری رہنے کی توقع ہے اور بین الاقوامی سطح پر اس کی فروخت 3 ہزار تک پہنچنے کی امید ہے۔ایف 35 جوائنٹ پروگرام آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اس کے عالمی شراکت داروں نے لڑاکا طیاروں کا فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے اور تمام طیاروں کے ٹیوب ٹینکس کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے،اگر لڑاکا طیاروں میں مشتبہ فیول ٹیوبس لگے پائے گئے تو انہیں تبدیل کر دیا جائے گا اور اگر فیول ٹیوبس میں کوئی مسئلہ نہ ہوا تو پھر تمام طیاروں کو واپس آپریشنل کر دیا جائے گا،ایف 35 لڑاکا طیاروں کے فیول ٹیوبس کی جانچ پڑتال کا عمل آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے درمیان مکمل ہونے کی توقع ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In