8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کے لئے حکمت عملی تیار

امریکہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کے لئے حکمت عملی تیار

امریکہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کے لئے حکمت عملی تیار

02/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) امریکہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔رواں ماہ سے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے خلاف اپریشن شروع کیا جائے گا۔جس کے بعد لاکھوں پاکستانی وطن واپس بھیج دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق   امیگریشن کے نئے امریکی قوانین کے اطلاق کے بعدامریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا جائے گا۔ تاہم اس قانون کا اطلاق ایسے پاکستانیوں پر ہوگا جن کے ویزا میں توسیع کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں، البتہ امریکہ میں کام کرنے والے اور انسانی بنیادوں پر پناہ حاصل کرنے والے افراد پر نہیں ہوگا۔ امریکی سٹیزن اور امیگریشن سروسز کا کہناہے کہ اس قانون کا اطلاق امریکہ میں مستقل کام کرنے والے اور انسانی بنیادوں پر درخواست گزاروں پر نہیں ہوگا۔البتہ جن پاکستانیوں کی ایچ، ون بی ویز ا کے تحت درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں اور اس کے باوجود وہ امریکہ میں چھپ کررہ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکہ انتظامیہ نئے قوانین کے تحت ایسے تمام غیر ملکیوں کو نوٹس جاری کررہی ہے اور انکی درخواستوں سے متعلق تازہ ترین صورتحال جاننے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ایچ ون بی ویزا پالیسی کے تحت ایسے تمام پاکستانی جو امریکہ میں اپنے قیام کے دوران غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہوں انہیں امریکی قوانین کے تحت سزا ہوسکتی ہے۔ واضع رہے کہ سال 2017ء میں ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن کے نئے قوانین کے تحت غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو امریکہ سے بے دخل کردیا جائے گا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In