8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکی صدر ٹرمپ پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ،افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور

امریکی صدر ٹرمپ پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ،افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور

امریکی صدر ٹرمپ پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ،افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور

19/08/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور شروع کردیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوکر بلیک واٹر کے بانی ایرک پرنس کی اس تجویز پر گہری دلچسپی لے رہے ہیں جس میں پرنس نے جنگ کو پرائیویٹ کنٹریکٹرز کے حوالے کرنے کا کہا ہے۔بانی بلیک واٹر نے گزشتہ سال کمانڈر انچیف کی افغان جنگ سے متعلق حکمت عملی کی نظرثانی کے دوران صدر ٹرمپ کو افغان جنگ کو ٹھیکے پر پرائیویٹ مسلح افراد کے حوالے کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ایرک پرنس کا کہنا تھا کہ 17 سال سے جاری جنگ کے نہ ختم ہونے پر امریکی صدر مایوسی کا شکار ہیں، پنٹاگون نے جو کچھ مانگا وہ دے چکے لیکن خاطر خواہ نتائج نہیں نکلے۔دوسری جانب نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان نے امریکی میڈیا کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے افغان جنگ کو پرائیویٹ ملٹری کنٹریکٹر کے حوالے کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In