8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
انڈین ائیرفورس کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

انڈین ائیرفورس کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

انڈین ائیرفورس کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
17
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بھارتی دارالحکومت میں واقعہ کثیر المنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے جس میں انڈین ائیرفورس سمیت کئی اہم حکومتی دفاتر قائم ہیں۔تفصیلات کے مطابق جی او کمپلیکس میں واقع پنڈت دین بھون کی عمارت کے پانچویں فلور پر شدید آگ بھڑک رہی ہے جس کے شعلے دو ر دور سے دیکھے جاسکتے ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ تاحال آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ عمارت لودھی روڈ نامی انتہائی مصروف سڑک پر واقع ہے اور اسے اہم سرکاری عمارت کا درجہ حاصل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس عمارت میں انڈین ایئرفورس کے برانچ دفتر کے علاوہ وزارت برائے پانی اور سیورج، وزارتِ جنگلات ،وزارت برائے سماجی انصاف اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے دفاتر بھی قائم ہیں۔ اس عمارت کو سال 2016ء سے پریاورن بھون کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ اس قدر شدید ہے کہ 24 فائر ٹینڈرز اسے بجھانے کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں لیکن تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ آگ وزارت سماجی انصاف کے دفتر سے شروع ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ لگنے کے واقعے میں ایک سیکیورٹی افسر زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے البتہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ انہیں آگ لگنے کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے موصول ہوئی جس کے بعد اسے بجھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In