اسلام آباد(سچ نیوز )نادر احکام نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے،اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان آنا ہو گا،پاکستان آکر بھی وہی ووٹ ڈال سکیں گے جو رجسٹرڈ ووٹرز ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کے مطابق نادر احکام نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی عام انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے کیوں کہ اوور سیز پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا کیس ابھی تک سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ،اس لئے اوور سیز پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا ابھی تک کوئی بھی فیصلہ نہیں ہو ا،اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان آنا ہو گا ،پاکستان آکر بھی وہی ووٹ ڈال سکیں گے جو رجسٹرڈ ووٹرز ہوں گے ،حکام کا مزید کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے جو ووٹنگ کے حوالے سے جو مہم چل رہی ہے اس سے ہمار اکوئی تعلق نہیں ہے ۔
”اوورسیز پاکستان ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں تو انہیں۔۔۔“ نادرا نے تارکین پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا، ووٹ ڈالنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ جان کر ہی سب پریشان ہو جائیں گے
”اوورسیز پاکستان ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں تو انہیں۔۔۔“ نادرا نے تارکین پاکستان کیلئے بڑا اعلان کر دیا، ووٹ ڈالنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ جان کر ہی سب پریشان ہو جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023