8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایران کے جوہری راز چْرانے کے لیے’’ موساد‘‘ کے ایجنٹوں کی خفیہ دراندازی کا انکشاف

ایران کے جوہری راز چْرانے کے لیے’’ موساد‘‘ کے ایجنٹوں کی خفیہ دراندازی کا انکشاف

ایران کے جوہری راز چْرانے کے لیے’’ موساد‘‘ کے ایجنٹوں کی خفیہ دراندازی کا انکشاف

18/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(سچ نیوز)ایران کے جوہری رازوں تک اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’’موساد ‘‘ کے رسائی اور کارروائی کے نتیجے میں ہزاروں دستاویزات کے کامیابی سے اِفشا ہونے کی تفصیلات امریکا کے 3 اخبارات کے ذریعے منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں۔

اسرائیل نے ان اخبارات کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا اْس کی انٹیلی جنس کے ایجنٹوں نے کس طرح یہ کارروائی کی۔ اسرائیلی ایجنٹوں نے رواں برس 31 جنوری کو ایرانی دارالحکومت تہران کے ایک تجارتی علاقے میں واقع گودام میں دراندازی کی اور وہاں 6 گھنٹے 29 منٹ گزارے ۔ اس دوران انہوں نے وارننگ الارم سسٹم کو معطّل کیا، دو مرکزی دروازوں کو عبور کیا، 32 بہت بڑی تجوریوں کو کھولا اور قیمتی خزانہ لے کر وہاں سے باہر نکل آئے۔ ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق ہاتھ آنے والے خصوصی دستاویزات اور خفیہ مواد کا مجموعی وزن تقریبا نصف ٹن ہے۔موساد نے کارروائی سے قبل ایک سال تک مذکورہ گودام کی نگرانی کی جس کے نتیجے میں تصدیق ہوئی کہ گودام کے صبح کے پہرے داروں کی پہنچتی ہے لہذا موساد کے ایجنٹوں کو حکم دیا گیا کہ وہ گودام سے کوچ کر جائیں۔رپورٹ کے مطابق موساد کے ایجنٹوں نے رات گودام میں دراندازی کی۔ ان کے پاس ایسے آلات تھے جن سے نکلنے والی آگ کا درجہ حرارت 3600 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ یہ گودام میں موجود 32 ضخیم حجم کی فولادی تجوریاں کاٹنے اور کھولنے کے واسطے کافی تھا۔ البتہ موساد کے ایجنٹس وقت کی کمی کے سبب تمام تجوریاں کھولنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہوں نے پہلے کالے غلاف سے ڈھانپی گئی تجوریوں کو نشانہ بنایا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In