8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایم کیوایم میں اختلافات شدید، فاروق ستار کا عہدے پر بحالی کا مطالبہ

ایم کیوایم میں اختلافات شدید، فاروق ستار کا عہدے پر بحالی کا مطالبہ

12/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی  (سچ نیوز ) متحدہ پاکستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھے فردِ واحد نے نقصان پہنچایا، اب ایم کیو ایم میں تبدیلی آنی چاہئے، انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کروائے جائیں۔ انھوں نے رابطہ کمیٹی سے 5 فروری والی پارٹی پوزیشن پر بحالی کا مطالبہ کر دیا۔

متحدہ رہنما فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 13 ستمبر کو رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کا کہہ کر استعفیٰ دیا تھا، آج وجوہات بتانا چاہتا ہوں، مجھے فرد واحد نے نقصان پہنچایا، صحافیوں سے پہیلی بوجھ کر عامر خان کی طرف اشارہ کر دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ پارٹی میں تبیلی آنی چاہئے۔ تمام عہدیدار کارکنوں سے نیا مینڈیٹ لے کر آئیں، فوری طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جائیں۔ انھوں نے رابطہ کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ انھیں 5 فروری والی پارٹی پوزیشن پر بحال کیا جائے۔ فاروق ستار نے کہا کہ 23 اگست کو حادثاتی طور پر پارٹی کی سربراہی کا عہدہ سنبھالا تھا۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم اس وقت شدید اندرونی اختلافات کا شکار ہے، کچھ عرصہ قبل ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کے سبب پہلے فاروق ستار نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو تحلیل کیا اور پھر رابطہ کمیٹی نے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے خود فاروق ستار کو ہی پارٹی صدارت سے ہٹا دیا تھا۔ جس کے بعد فاروق ستار نے رواں ماہ ستمبر میں رابطہ کمیٹی رکنیت سے بھی استعفی دیدیا تھا اور اب ایک بار پھر انھوں نے 5 فروری والے عہدے پر بحالی کا پھر مطالبہ کر دیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In