8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب ،وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کو بڑی پیش کش کر دی

بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب ،وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کو بڑی پیش کش کر دی

بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب ،وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان کو بڑی پیش کش کر دی

24/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کو  بھارتی ریاست کیرالہ  میں سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیرالا میں متاثرین کی کسی بھی قسم کی انسانی مدد کیلیے تیار ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کو ریاست کیرالہ میں سیلاب متاثرین کے لئے پاکستان کی جانب سے مدد کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کیرالہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلیے دعا گو ہیں جبکہ حکومت پاکستان کیرالہ میں سیلاب متاثرین کی کسی بھی قسم کی انسانی مدد کیلیے تیار ہے ۔واضح رہے کہ ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں بارشوں کے بعد بد ترین سیلاب نے تباہی مچا دی ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق سیلاب سے 400 کے قریب افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں ،ریاست کیرالہ  میں مون سون بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے صورتِ حال مزید خراب ہونے اور مزید علاقوں کے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے جبکہ بھارتی حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے ابتدائی اندازوں کے مطابق سیلاب سے چار ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In