8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی طیاروں کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد نریندرا مودی کا پہلا بیان سامنے آگیا

بھارتی طیاروں کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد نریندرا مودی کا پہلا بیان سامنے آگیا

بھارتی طیاروں کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کے بعد نریندرا مودی کا پہلا بیان سامنے آگیا

27/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا پہلا بیان سامنے آگیا اور کہاہے کہ ’ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں، ملک کی ترقی کیلئے کام کرنیوالے ہرشخص کو سیلوٹ کرتاہوں“۔راجھستان میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندرا مودی کاکہناتھاکہ ’میں آپ کے جوش اور بلند حوصلے کے پیچھے چھپی وجہ سمجھ سکتا ہوں،مودی نے اپنے ساتھ ”بھارت ماتا کی جئے“ کے نعرے بھی لگوائے اور کہاکہ 2014ءکی بات دہرانا چاہتاہوں ، سوگندھ مجھے اس مٹی کی، میں دیش نہیں مٹنے دوں گا، میں دیش نہیں رکنے دوں گا، میں دیش نہیں جھکنے دوں گا، میراوچن ہے بھارت ماں کو، تیرا شیش نہیں جھکنے دوں گا“۔مودی نے کہاکہ میں ہرکسی کو یہ یقین دلاتاہوں کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In