8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارت: چھتیس گڑھ، بس میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

بھارت: چھتیس گڑھ، بس میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

بھارت: چھتیس گڑھ، بس میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

09/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)بھارت میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے،مسافر بس مکمل تباہ ہو گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے  نیشنل منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن( این ایم ڈی ایس) کی بس کو نشانہ بناتے ہوئے بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکار اور 3شہری ہلاک ہو گئے،بس میں عام لوگ اور سی آر پی ایف کے چنداہلکاربھی سوار تھے۔ بس مارکیٹ سے آکاش نگر واپس جارہی تھی کہ راستے میں ماؤ باغیوں نے بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا جس کی زد میں بس آکر تباہ ہوگئی۔ حملے میں سی آر پی ایف کا دو  اہلکار ، بس ڈرائیور، کنڈیکٹر اور کلینر ہلاک  ہوگئے جبکہ بس میں سوار دیگر2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں بچیلی کے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔زخمیوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ماؤ باغیوں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ چھتیس گڑھ میں 4 روز بعد ضمنی انتخابات ہیں جس کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹیم بھیجی گئی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In