اسد نواز بلونیا اٹلی گذشتہ دنوں نوٹیگم یونیورسٹی انگلینڈ میں سمینار ہوا۔جس میں یورپ بھر سے مندوبین نے شرکت کی۔تارک وطن اور مزدور تنظیمیں شامل ہوئی۔اٹلی سے S.i Cobas تنظیم کے صوبائی مندوبین رجومیلیا چوہدری یاسر عرفات ٹوپہ نے شرکت کی۔چوہدری یاسر عرفات ٹوپہ نے اٹلی کی نمائندگی کرتے ہوئے یہاں مزدوروں کے حقوق پر بات چیت کی۔