اسلام آباد(سچ نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون پر انتخاب جیتنے مبارکباد پیش کی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے انتخاب جیتنے پرعمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مبارکباد پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔ترک صدر نے چیئرمین تحریک انصاف اور آئندہ حکومت کیلیے نیک تمناو¿ں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے،دونوں رہنماو¿ں کی جانب سے بھرپور گرمجوشی کا بھی مظاہرہ کیا گیا ہے،گفتگو کے دوران پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر بھی اتفاق ہوا ہے۔