ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی نہیں کروں گی، جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔یادرہے کہ کترینہ کیف اور سلمان خان بہترین دوست ہیں اور کئی لوگ انہیں پریمی جوڑا بھی ایک عرصے تک سمجھتے رہے ، پھر رنویر کپور کیساتھ بھی قربتیں رہیں اور یہ بھی سنا گیا کہ دونوں شادی کرنے جارہے ہیں لیکن پھر معاملات میں کچھ خرابی آئی ، اس جوڑی میں بھی دوریاں پیدا ہونے لگیں اور کترینہ نے اعتراف بھی کیا کہ یہ وقت ان کے لیے مشکل تھا لیکن اس نے انہیں مزید مضبوط بنایا۔
” جس حد تک ممکن ہوا، میں کنواری۔۔۔“ کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا
” جس حد تک ممکن ہوا، میں کنواری۔۔۔“ کترینہ کیف نے اپنی شادی سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023