نئی دہلی(سچ نیوز)بھارتی دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فرضی ٹکٹ کے ذریعے ٹرمینل میں داخل ہونے پر روسی باشندے کو گرفتارکرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ ملزم اے سرگویچ ہوائی اڈے کی عمارت نمبر 3سے داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔سیکیورٹی اہلکاروں نے شبہ کی بنیاد پر اسے روک لیا اور پوچھ گچھ شروع کردی۔ملزم کے پاس سے روسی پاسپورٹ برآمد ہوا۔ ملزم نے بتایا کہ وہ کرنسی تبدیل کرانا چاہتا تھا اس لئے اس نے بینکا ک کے استعمال شدہ ٹکٹ کو استعمال کیا۔ایئرپورٹ کے حکام نے تحقیقات کیلئے روسی باشندے کومتعلقہ ادارے کے حوالے کردیا۔
جعلی ٹکٹ کے ذریعے دہلی ایئرپورٹ میں داخل ہونیوالا روسی شہری گرفتار
جعلی ٹکٹ کے ذریعے دہلی ایئرپورٹ میں داخل ہونیوالا روسی شہری گرفتار
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023