نئی دہلی(سچ نیوز)مودی سرکار کی پاکستان کو دی جانے والی بڑھکوں کی ہندوستانی ملٹری انٹیلی جنس نے ہوا نکال دی ،بھارتی فوج کے بارے میں ایسا انکشاف کر دیا کہ مودی حکومت پاکستان کے خلاف جارحیت سے پہلے ہزار بار سوچے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستانی ملٹری انٹیلی جنس نے مودی حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا مورال جنگ لڑنے والا نہیں ہے جبکہ بھارتی افواج میں دن بدن جوش اور ولولہ ختم ہوتا جارہا ہے۔ملٹری انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی افواج کے جوانوں میں اس حد تک بددلی پھیلی ہوئی ہے وہ خودکشیاں کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مودی حکومت نے ملٹری انٹیلی جنس کو بھارتی افواج کامورال جاننے کیلئے ریسرچ کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔
” جنگ لڑنے کے اہل نہیں ، نوجوان اس وقت خود کشی کو۔۔۔ “ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی
” جنگ لڑنے کے اہل نہیں ، نوجوان اس وقت خود کشی کو۔۔۔ “ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023