حکومت کا خسارے میں چلنے والی کمپنیوں کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد: (سچ نیوز) سرمایہ پاکستان کمپنی بنائی جائے گی جو ایسی تمام کمپنیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

خسارے میں چلنے والی کمپنیوں کو نفع بخش بنانے کی حکمت عملی، حکومت کا سرمایہ پاکستان کمپنی بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان سربراہ ہوں گے، خسارے میں چلنے والی کمپنیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے، حکومتی اراکین پارلیمنٹ کا عزم

ایسے میں اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر سب کچھ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے تو وزرا کس مرض کی دوا ہیں؟ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ ہر کام کے لیے ٹاسک فورسز اور کمپنیاں بنانے سے قومی خزانے پر بوجھ پڑے گا۔

Exit mobile version