8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
خدا کی قسم میں تمہاری شکائیت کروں گا۔ آسیہ ملعونہ تو جاہل تھی تم نے رسول اللہ کی وراثت کی دعوی داری کے باوجود میرے آقا کی توہین کی ہے۔

خدا کی قسم میں تمہاری شکائیت کروں گا۔ آسیہ ملعونہ تو جاہل تھی تم نے رسول اللہ کی وراثت کی دعوی داری کے باوجود میرے آقا کی توہین کی ہے۔

خدا کی قسم میں تمہاری شکائیت کروں گا۔ آسیہ ملعونہ تو جاہل تھی تم نے رسول اللہ کی وراثت کی دعوی داری کے باوجود میرے آقا کی توہین کی ہے۔

05/11/2018
0 0
0
شئیرز
141
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تم نے کھیتوں میں مزدوری کرنے والی، ایک معمولی ان پڑھ اور جاہل عورت، جسکا نہ تو کوئ معاشرتی مقام ہے اور نہ ہی کوئ مذہبی حیثیت، جو نہ تو نبی علیہ السلام کو جانتی ہے اور نہ ہی جسے شان رسالت کا علم ہے، اسے میرے آقا و مولی سرکار دوجہاں رحمت العالمیں کے مقابل لا کھڑا کیا؟ دنیا جس کے وجود تک سے نا آشنا تھی اسے مغرب کے لئے ہیروئن بنا دیا۔ ارے تم

 خود

کو عاشق کہتے ہو،؟ ارے تم کیسے عاشق ہو جو اپنے محبوب کی رسوائی کا باعث بنے بیٹھے ہو، تم نےدنیا کو کیا پیغام دیا کہ تمہارا محبوب ایسا ہے جسکی جب چاہئے جہاں چاہئے کوئ معمولی بھنگی بھی توہین کر سکتا ہے۔ ارے تف ہے تمہاری دانش پہ، صد حیف تمہارے عشق پہ۔ ارے ! تم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز عمل سے کچھ نہ سیکھا تم نے امام ابو حنیفہ کی تعلیمات سے استفادہ نہ کیا، اولیاء ہند کی پیروی نہ کی عطاء اللہ شاہ بخاری رح کا ہی طرز عمل اپنا لیتے تو آج وہ عورت خاندان سمیت میرے نبی مہرباں کا کلمہ پڑھ رہی ہوتی۔ تمہارے طرز عمل نے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کا حوصلہ بڑھایا ہے۔لعنتی خاکہ پردازوں کو انکی کارستانیوں کے لئے مواد فراہم کیا ہے۔ توہین کرنے والے بدبختوں کو شہ ملی ہے۔ نبی کے عشق سے لبریز سینے منہ چھپائے سسکیاں لے رہے ہیں۔میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی وارثوں کی ہچکیاں بندھ گئ ہیں۔ ہائے ہائے۔۔۔۔ تم نےمیری آقا کی عزت پامال کرنے کی جسارت کی ہے۔ تم مجرم ہو روز قیامت تمہارا گریبان پکڑوں گا۔ آقا علیہ السلام سے شکائت کروں گا تمہاری۔ "آقا! ان سب کو آپکا فرمان یاد تھا کہ "مسلمان تو وہ ہے جسکی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے” آپ کا عفو درگزر کا درس بھی یاد تھا۔صبر و برداشت کی تعلیم بھی پتا تھی میانہ روی کی ہدائت بھی یاد تھی۔ دشمن کیساتھ حسن سلوک کا طرز عمل بھی پتا تھا مگر انہوں نے آپ کے نام پہ دوکانیں لوٹیں رکشے جلائے بسیں کاریں اور موٹر سائیکلیں نذر آتش کیں۔ کلمہ گو مسافروں کو قتل کیا۔ انہوں نے تو اس غریب بچے کے کیلے بھی لوٹ لئے جو صبح 5 بجے منڈی جاتا تھا پھر کیلے بیچ کے سکول جاتا اور شام کو پیسے غریب ماں کی ہتھیلی پہ رکھ دیتا تھا۔ انہوں نے آپ کے نام پہ لوگوں کو کونسی گالی ہے جو نہیں دی۔وہ کونسی بد اخلاقی ہے جو نہیں کی۔” دشمن تو دشمن ہے اپنوں نے ہی آپکے فرمودات کو پس پشت ڈال دیا۔آپکے احکامات کی توقیر نہ کی۔” خدا کی قسم میں تمہاری شکائیت کروں گا۔ آسیہ ملعونہ تو جاہل تھی تم نے رسول اللہ کی وراثت کی دعوی داری کے باوجود میرے آقا کی توہین کی ہے۔ تیرے آنے سے جس کو تکلیف پہنچی ، خالق کائنات ، اسی کی بدولت تجھے نشان عبرت بنائے ، ،آمین،

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In