8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
خسارے کو ختم کرنے کیلئے پٹڑی کرائے پر اور ریسٹ ہاﺅسز فروخت کیلئے دستیاب ہیں : شیخ رشید

خسارے کو ختم کرنے کیلئے پٹڑی کرائے پر اور ریسٹ ہاﺅسز فروخت کیلئے دستیاب ہیں : شیخ رشید

خسارے کو ختم کرنے کیلئے پٹڑی کرائے پر اور ریسٹ ہاﺅسز فروخت کیلئے دستیاب ہیں : شیخ رشید

24/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (سچ نیوز )وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہمیں ریلوے میں 40 ارب کا خسارہ ملا ہے جس کو ختم کرنے کے لیے ہم پٹڑی بھی کرائے پر دینے کے لیے تیار ہیں جب کہ تمام ریسٹ ہاو¿سز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرشیخ رشید کاکہنا تھا کہ گزشتہ حکومت کرپٹ اوربددیانت تھی، ہمیں ریلوے میں 40 ارب کاخسارہ ملا، آدھا ریلوے نیب زدہ ہے، ریلوے سے متعلق جو کیسز نیب میں ہیں، ہم اس حوالے سے مکمل تعاون کریں گے اور نیب کا ساتھ دیں گے جبکہ جو لوگ نیب کو مطلوب ہوں گے انہیں حوالے کیا جائے گا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم ریلوے کی پٹریاں بھی کرائے پر دینے کے لئے تیار ہیں جب کہ تمام ریسٹ ہاو¿سز بھی فروخت کے لئے دستیاب ہیں، ہم نے ریلوے کوٹھیک کرنا ہے، اس لئے ریلوے کونعرہ دیا ہے اب آرام حرام ہے، میں 18 گھنٹے کام کروں گا، جو ٹرین منافع بخش ہوگی وہی بحال ہوگی، ہمارا پہلا ایجنڈا پشاور سے لاہور ڈبل ٹریک بچھانا ہے، جن علاقوں میں سڑکیں نہیں وہاں بھی ٹرین لے کرجانا چاہتے ہیں، میں نہیں چاہتا جب ریلوے چھوڑوں تومیرا منہ بھی کالا ہو۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In