ممبئی(سچ نیوز) برصغیر پاک وہند کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی ایک بار پھر طبیعت خراب ہوگئی ہے تاہم ڈاکٹروں کی ٹیم گھر پر ہی ان کا علاج کررہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکی ایک بار طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ اداکار کو گزشتہ 4 دن سے بخار تھا تاہم اب ایک بار پھر وہ نمونیے کا شکار ہوگئے ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق اداکارکو یہ انفیکشن آخری بار طبیعت ٹھیک ہونے کے باوجود نمونیے کے کچھ جراثیم رہ جانے کے باعث ہوا ہے۔ اداکار کو گزشتہ ایک ماہ سے خوراک بھی نلکی کے ذریعے دی جارہی ہے جس کے باعث وہ کمزوری کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران دلیپ کمار کی صحت تیزی سے گررہی ہے جس کی وجہ سے انہیں کئی بار ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
دلیپ کمار کی طبیعت پھر بگڑ گئی ،گھر پر علاج جاری
دلیپ کمار کی طبیعت پھر بگڑ گئی ،گھر پر علاج جاری
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023