تہران ( سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا امریکی حکومت کی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی ، امریکی حکومت کا رویہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے سراسر منافی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ یونیسکو، پیرس، نافٹا، ٹرانس پیسفک اور ایٹمی معاہدے سے نکل گیا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امریکی حکومت عالمی قوانین سے کھلی بغاوت پر اتر آئی ہے۔جواد ظریف نے کہا کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے ذریعیاسے عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ظاہر کرنے کے امریکی منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکہ، اسرائیل کی 40 سال کی سرمایہ کاری ضائع ہوگئی ہے۔
دنیا امریکی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی: ایرانی وزیر خارجہ
دنیا امریکی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی: ایرانی وزیر خارجہ
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023