8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم
”ریحام کے والد نے دوسری شادی کر لی اور پھر۔۔۔“ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان بھی میدان میں آ گئے ، ایسا دعویٰ کر دیا کہ کھلبلی مچا کر رکھ دی

”ریحام کے والد نے دوسری شادی کر لی اور پھر۔۔۔“ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان بھی میدان میں آ گئے ، ایسا دعویٰ کر دیا کہ کھلبلی مچا کر رکھ دی

”ریحام کے والد نے دوسری شادی کر لی اور پھر۔۔۔“ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان بھی میدان میں آ گئے ، ایسا دعویٰ کر دیا کہ کھلبلی مچا کر رکھ دی

08/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے مبینہ مسودے نے اس وقت پاکستانی میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے ، جس میں انہوں نے زلفی بخاری ، انیلہ خواجہ، وسیم اکرم اور اپنے سابق شوہر اعجازرحمان پر بھی سنگین ترین الزامات عائد کیے ہیں جس پر ان کے شوہر کی جانب سے بھی انہیں قانونی نوٹس بھیجوایا گیاہے تاہم اب وہ خود میدان میں آگئے ہیں اور بیان جاری کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے فرائض انجام دینے والے صحافی مبشر لقمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کا مجھے میسج آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں اس وقت مریض کو دیکھ رہاوں اس لیے معذرت ہے لیکن میں آپ کو اپنا بیان لکھ کر بھیج رہاہوں ۔مبشر لقمان نے ڈاکٹر اعجاز کا بیان پڑھ کر سنایا جس میں ان کا کہناتھاکہ ”میں آپ کو کتاب کے حوالے سے یہ کہوں گا کہ یہ کتاب سراسربدنیتی اور جھوٹ پر مبنی ہے یہ خاتون ریحام ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئیں ، ابتدائی زندگی میں غربت اور باپ کی دوسری شادی کی وجہ سے خاتون میں لالچ ، حسد اور ندیدہ پن حد سے زیادہ تھا اور ہے ،شادی سے پہلے میں ان چیزوں سے لاعلم تھا ، لیکن برطانیہ میں شادی کے بعد ریحام کے مکر اور فریب میرے سامنے کھلتے گئے ، کتاب کے جس حصے میں میرے 85 سالہ والد پر بہتان تراشی کی گئی ہے فی الحال میں صرف اس پر یہ کہوں گا کہ مجھے میرے والد پر فخر ہے انہو ںنے 1971 میں بھارت کے خلاف مشرقی پاکستان میں جنگ لڑی اور بعد ازاں انہوں نے پاکستان کیلئے قید بھی کاٹی ، وہ انتہائی ایماندار شخص ہیں ۔
ریحام رمضان نے جو میرے والد پر الزام لگائے ہیں وہ جھوٹ پر مبنی ہیں ، بطور والد وہ بہت شفیق اور قاعدے کے پابند انسان ہیں ان کی بدولت ہم سب بہن بھائی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور بڑے عہدوں پر فائز ہیں ، جبکہ ریحام کے والد نیئر رمضان کے بارے میں بات کی جائے تو کرپشن کی بنیاد پرنوکری سے نکالا گیا اور وہ دوبارہ اپنی نوکری پر بحال نہیں ہوسکے ، ریحام نے کبھی خود باپ کا پیار نہیں دیکھا اور ان کی نوکری جانے کے باعث انہوں نے صرف غربت دیکھی اور جب میرے گھر میں آئیں تب جا کر ان کومعلوم ہوا کہ آسائش کیاہوتی ہے ، اس سے آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ ریحام نیئر رمضان خود کو ریحام خان کیوں کہتی ہیں کیونکہ وہ اپنے والد اور اپنے باقی خاندان کے داغدار کرپشن سے بھر پور ماضی کو چھپانا چاہتی ہیں انہوں نے میری والدہ مرحوم اور بہن کا ذکر کیا اور آگے چل کر میں اس کی والدہ اور بہن کے بارے میں تفصیل سے بتاﺅں گا ، انہوں نے خود باپ کی شفقت نہیں دیکھی اس وجہ سے میں آنے والے دنوں میں بتاﺅں گا کہ اس وجہ سے انہوں نے میری پہلی شادی سے ہونے والے بچوں کومیری شفقت سے محروم رکھا لیکن میں بھی ان کا خرچہ اٹھا تا رہا اور ان سے رابطے میں رہا اور جو انہو ںنے اپنے گھر میں دیکھا تھا وہی انہو ں نے میرے گھر میں کیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In