8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ ماڈل ٹاؤن: نواز شریف، شہباز کو طلب کرنیکی درخواست مسترد

سانحہ ماڈل ٹاؤن: نواز شریف، شہباز کو طلب کرنیکی درخواست مسترد

27/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، شہباز شریف سمیت 12 شخصیات کے نام عوامی تحریک کے استغاثہ میں شامل کرنے کی اپیل مسترد کر دی۔ فل بینچ کے سربراہ جسٹس قاسم خان نے فیصلے سے اختلاف کیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے عوامی تحریک کی اور مشتاق سکھیرا کی الگ الگ درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ تین رکنی فل بنچ نے دو ایک کے تناسب سے عوامی تحریک کی 9 سیاست دانوں سمیت 3 بیورو کریٹ کے نام استغاثہ میں شامل کرنیکی درخواست مسترد کردی۔

عوامی تحریک نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل میں موقف اختیار کیا تھا کہ استغاثہ میں نواز شریف، شہباز شریف، رانا ثنا اللہ، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید، عابد شیر علی، چودھری نثار سمیت 12 شخصیات کے نام استغاثہ میں شامل کیے جائیں، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے حقائق کے برعکس فیصلہ سناتے ہوئے ان شخصیات کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ سنایا لہذا عدالت ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے سربراہ جسٹس قاسم علی خان نے اپیل مسترد کرنے کے اپنے ساتھی ججز کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے اختلافی بھی نوٹ تحریر کیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا، مشتاق سکھیرا نے عوامی تحریک کے استغاثہ میں اپنی طلبی کے احکامات کو چیلنج کیا تھا اور استدعا کی تھی کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے استغاثہ سے انکا نام خارج کیا جائے، انکا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، فل بینچ نے مشتاق سکھیرا کی اپیل خارج کرتے ہوئے انہیں استغاثہ کیس میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

فل بنچ نے سپریم کورٹ کے حکم پر 2 ماہ تک ان درخواستوں کی سماعت کی اور 27 جون کو فیصلہ محفوظ کیا جوء عرصہ تین ماہ کے بعد سنایا گیا، اس فیصلے کے خلاف عوامی تحریک اور مشتاق سکھیرا نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In