8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”سردار عثمان بزدار کے گھر پانی بھی ہے اور بجلی بھی“ نو منتخب وزیراعظم کی معلومات غلط ثابت ہو گئیں، پی ٹی آئی والے حیران پریشان رہ گئے

”سردار عثمان بزدار کے گھر پانی بھی ہے اور بجلی بھی“ نو منتخب وزیراعظم کی معلومات غلط ثابت ہو گئیں، پی ٹی آئی والے حیران پریشان رہ گئے

”سردار عثمان بزدار کے گھر پانی بھی ہے اور بجلی بھی“ نو منتخب وزیراعظم کی معلومات غلط ثابت ہو گئیں، پی ٹی آئی والے حیران پریشان رہ گئے

18/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے سردار عثمان بزدار کو نامزد کر دیا ہے اور اپنے ویڈیو پیغام میں اعلان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک پسماندہ علاقے سے ہیں اور واحد ایم پی اے ہیں جن کے گھر بجلی نہیں ہے۔

نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی بنیادی معلومات بھی غلط ثابت ہو گئی ہیں اورسردار عثمان بردار کے گھر تو کیا بلکہ پورے علاقے میں بجلی موجود ہے۔ نجی ٹی وی کیپٹل نیوز کے مطابق عمران خان نے سردار عثمان بزدار کے نام کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جو خصوصیات بیان کیں، ان میں سب سے زیادہ زور اس بات پر دیا کہ وہ غریب علاقے سے ہیں اس لئے پنجاب کے لوگوں کے مسائل کو سمجھیں گے اور اس حوالے سے کام کریں گے مگر عمران خان کی بنیادی معلومات بھی غلط ثابت ہو گئیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سردار عثمان بزدار کے ناصرف گھر بلکہ پورے علاقے میں بجلی موجود ہے جس کے بعد اس یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ عمران خان نے ان کی نامزدگی کن خصوصیات کی بنیاد پر کی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In