8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی ولی عہد پاکستان سے براہ راست بھارت کیوں نہیں گئے؟ ایسا دعویٰ کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

سعودی ولی عہد پاکستان سے براہ راست بھارت کیوں نہیں گئے؟ ایسا دعویٰ کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

سعودی ولی عہد پاکستان سے براہ راست بھارت کیوں نہیں گئے؟ ایسا دعویٰ کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

20/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں جہاں وہ 44 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدے کریں گے۔ محمد بن سلمان نے اتوار کو پاکستان سے جنوبی ایشیائی ملکوں کے دورے کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز پاکستان سے براہ راست بھارت جانا تھا لیکن بھارتی اعتراض کے باعث وہ اسلام آباد سے نئی دلی کی بجائے ریاض واپس چلے گئے ۔بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پلوامہ حملے کے باعث بھارتی حکام نے محمد بن سلمان کے اسلام آباد سے براہ راست نئی دلی جانے پر اعتراض اٹھایا تھا جس کے باعث وہ ریاض چلے گئے اور ایک دن بعد آج (منگل کو) ریاض سے نئی دلی پہنچے ہیں۔دارالحکومت نئی دلی کے ایئر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔ محمد بن سلمان بھارت میں اپنے دو روزہ قیام کے دوران بھارتی قیادت سے انسداد دہشت گردی ، سرمایہ کاری ، توانائی اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ سعودی ولی عہد نریندر مودی کے علاوہ بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر وینکیا نائیڈو سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔الجزیرہ کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران بھارت میں آئل سیکٹر میں سعودی کمپنی ارامکو کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیشرفت ہوگی۔ اس کے علاوہ سعودی عرب انڈیا کے مغربی ساحل پر 44 ارب ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر بھی کرے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In