نئی دہلی (سچ نیوز) بالی ووڈ فلموں کے مداح سلمان خان اور دپیکا پڈکون کو بھی بڑے پردے پر اکٹھا دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ ابھی تک کسی بھی فلم میں دونوں نے اکٹھے کام نہیں کیا مگر اس کی وجہ کیا ہے؟ سلمان خان نے پہلی مرتبہ اس راز سے پردہ اٹھا ہی دیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں سلمان خان سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا ”سچ بات تو یہ ہے کہ میں بھی حیران ہو رہا ہوں کہ دپیکا پڈوکون کیساتھ کب کام کروں گا۔“سلمان خان نے اس کے پیچھے انا پسندی کو وجہ قرار دینے سے متعلق خبروں کو بھی یکسر مسترد کر دیا اور مسکراتے ہوئے کہا کہ ”ابھی تک کسی نے مجھے ڈپیکا پڈوکون کیساتھ کاسٹ ہی نہیں کیا۔ دپیکا پڈوکون ایک سپرسٹار ہے اور اس کیساتھ فلم میں کام کرنے کیلئے مجھے اس لائق بننا پڑے گا، البتہ ابھی ہم دونوں کسی فلم میں کام نہیں کر رہے۔“
سلمان خان نے اب تک دپیکا پڈوکون کیساتھ فلم میں کام کیوں نہیں کیا؟ پہلی مرتبہ راز سے پردہ اٹھا دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023