8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سلمان خان کی ناراضگی نے پریانکا چوپڑا کا بڑا نقصان کردیا

سلمان خان کی ناراضگی نے پریانکا چوپڑا کا بڑا نقصان کردیا

سلمان خان کی ناراضگی نے پریانکا چوپڑا کا بڑا نقصان کردیا

26/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ جب کسی سے ناراض ہوجاتے ہیں تو نہ صرف اس کا کیریئر خطرے میں پڑجاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ صلح میں بھی طویل عرصہ لگ جاتا ہے۔ سلمان خان کی ناراضگی کی واضح مثال وویک اوبرائے ہیں جو خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ سلمان خان کی ناراضگی نے ان کا کیریئر ختم کردیا، اسی طرح سلمان خان گلوکار اریجیت سنگھ اور ارجن کپور سے بھی ناراض ہیں لیکن اب اس فہرست میں پریانکا چوپڑا کا بھی اضافہ ہوگیا ہے جنہیں دبنگ خان کی ناراضگی کے باعث سنجے لیلا بھنسالی کی فلم سے ہاتھ دھونا پڑگئے ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی بالی ووڈ کے وہ ڈائریکٹر ہیں جن کے ساتھ کام کرنے کی ہر اداکار ہی خواہش رکھتا ہے لیکن پریانکا چوپڑا کی یہ خواہش ادھوری رہ گئی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق سلمان خان ایک لمبے عرصے بعد سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم کرنے جارہے ہیں جس میں پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کیا جانا تھا لیکن سلمان کی ناراضگی کی وجہ سے پریانکا کو فلم سے آﺅٹ کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کیا گیا تھا اور اسی حساب سے شوٹنگ کے تمام انتظامات بھی مکمل کرلیے گئے تھے لیکن دیسی گرل نے شادی کے باعث اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ پریانکا کے یوں فلم چھوڑ جانے کے باعث بھارت کے فلمسازوں کو ہیروئن کی تلاش میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور آخر کار کترینہ کیف کو اس فلم کیلئے فائنل کیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم چھوڑے جانے کے باعث سلمان خان ان سے ناراض ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اب انہیں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم سے بھی ہاتھ دھونا پڑگئے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In