کراچی (سچ نیوز )تحریک لبیک پاکستان کے قائد علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ اسلام ریاست کے شہری کو بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی ضمانت فراہم کرتا ہے،لٹیر ے سیاست دانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنادیا ہے۔انہوں نے کہا کہ25جولائی کو نماز فجر کے بعد اپنے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر کرین کے نشان پر مہرلگا کر کرپشن اور کمیشن کی گند سے سیاست کو پاک کرنا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں گرم انقلاب نہیں نرم انقلاب کے ذریعے تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے عوام حکمرانوں کے فریب میں نہیں آئیں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں سے بدلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے عوام ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا اپنا مقدس ووٹ نہ دیں ہم پر دہشت گردی کا الزام لگانے والے سن لیں ہم سے بڑا پرامن کوئی نہیں ہے۔
سیاست دانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنا دیا :خادم حسین رضوی
سیاست دانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنا دیا :خادم حسین رضوی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023