ممبئی( سچ نیوز )بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت کے ہاں 6 ستمبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، جس کے بعد سے مداح اس کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے، لیکن اب یہ انتظار ختم ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے انسٹاگرام پر 2 ماہ کے زین کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لکھا، ’’ہیلو ورلڈ‘‘ مداحوں کی جانب سے تصویر پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ کچھ لوگ زین کو ’’چھوٹا شاہد کپور‘‘ بھی قرار دے رہے ہیں۔بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے 2015 میں میرا راجپوت سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں بیٹی میشا کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی۔میشا کپور کی پیدائش پر بھی شاہد کپور نے ‘ہیلو ورلڈ’ لکھ کر اسی انداز میں اسے دنیا سے متعارف کروایا تھا۔
شاہد کپور اور ان کی اہلیہ نے بیٹے کی تصاویر مداحوں کے لئے شیئرکردیں
شاہد کپور اور ان کی اہلیہ نے بیٹے کی تصاویر مداحوں کے لئے شیئرکردیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023