8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، میانوالی سے تعلق رکھنے والے حوالدار احمد خان شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، میانوالی سے تعلق رکھنے والے حوالدار احمد خان شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، میانوالی سے تعلق رکھنے والے حوالدار احمد خان شہید

24/08/2018
0 0
0
شئیرز
80
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

میانوالی ، راولپنڈی (محمد زبیراعوان)شمالی وزیرستان میں باروی سرنگ کے د ھماکے میں میانوالی کے علاقے نمل سے تعلق رکھنے والے حوالدار احمد خان شہید ہوگئے جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

پاک فوج کے ترجمان نے  بتایاکہ بارودی سرنگ کا دھماکہ شمالی وزیرستان کے علاقے ڈن کلی میں اس وقت پیش آیا جب بم ڈسپوژل ٹیم معمول کے مطابق سرچ اینڈ کلیئر آپریشن کر رہی تھی ۔دھماکے سے شہید ہونے والے 38 سالہ حوالدار احمد خان جنگوال کے سوگواروں میں ایک بیوہ ، بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔احمد خان کی شہادت کی اطلاع ملنے پر مقامی لوگ میانوالی سکیسر روڈ پر  ڈھوک علی خان سے آگے موجود آبادی ’ڈھوک جنگوال‘ پر ان کے آبائی گھر میں جمع ہونا شروع ہوگئےاور شہید کی نماز جنازہ 10 بجے اداکی جائے گی  اور گارڈ آف آنر کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا۔ ذرائع نے ڈیلی پاکستان کو بتایا کہ شہید احمد خان کے والد مہرخان بھی پاک فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ شہید احمد خان کے 5 بھائی ہیں، بھائیوں میں سے شہید دوسرے نمبر پر تھے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In